ناشتہ نہ کرنا آپ کے وزن میں اضافہہوسکتا ہے۔محققین کاکہنا ہے کہ صبح کا ناشتہ نہ لینے والے لوگ دوپہر میں مزید کھانا کھاتے ہیں۔ان میں میٹھا اور فربہ کھانے کی خواہش ذیادہ ہوتی ہے ۔یہ انتباہ لندن کے کالج کے سائنسدانوں نے کہی
ہے۔انہوں نے اسکے لئے الگ الگ طرح کے کھانوں کی تصویر دیکھنے کے دوران 21صحت مند نوجوان مرد اورعورت کے دماغ کی جانچ کی ہے۔ناشتہ کرنا بیحد ضروری ہوتا ہے۔کیونکہ یہ آپ کے پورے دن کے کام کاج کیلئے ایندھن کاکام کرتا ہے۔ناشتے میں پروٹین ،کاربوہائیڈریٹ،وٹامن اور غذائی اجزاء متوازن مقدار میں ہونے چاہئے۔